مکاتیب
۶ ستمبر ۲۰۲۶ء
گرامئ قدر حضرت مولانا محمد امجد خان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمعیت علماء اسلام (پنجاب) کی امارت کا منصب بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو حضرت خطیبِ اسلام مولانا اجمل خان رحمہ اللہ تعالیٰ کی عظیم روایات کو آگے بڑھانے کی توفیق سے نوازیں اور مسلسل ترقیات و برکات سے بہرہ ور فرمائیں، آمین یا رب العالمین۔

