مولانا فضل الرحمان کی جدوجہد کا اولین مقصد دستور کی بالادستی اور عملداری کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ قومی سیاست میں علماء کرام کے متحرک کردار کا تسلسل قائم رکھنا بھی ہے۔ اور یہ وہ ملی ضرورت ہے جس کا دینی حلقوں کو ہر وقت ادراک و احساس رہنا چاہیے۔ 2016ء سے