وزیر خارجہ جناب شاہ محمود قریشی نے فرمایا ہے کہ ’’طالبان دنیا کی توقعات پر پورا اتریں‘‘۔ ہم بھی ان کی تائید کرتے ہیں لیکن عقیدہ و ثقافت اور قومی روایات سے دستبرداری بھی اگر دنیا کی توقعات کا حصہ ہے تو اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ 2016ء سے