۲ جنوری ۲۰۲۲ء

بھٹو مرحوم نے دستور میں پاکستان کی اسلامی نظریاتی شناخت قائم رکھتے ہوئے نفاذ اسلام کا عہد کیا، تحفظ ختم نبوت کا دیرینہ مسئلہ حل کیا، مسلم سربراہ کانفرنس منعقد کرکے عالم اسلام کو وحدت کا پیغام دیا، اور عالمی دباؤ کو نظرانداز کر کے ایٹمی توانائی کے حصول میں ملی حمیت کا مظاہرہ کیا۔

2016ء سے
Flag Counter