تمام باہم برسر پیکار سیاستدانوں سے اللہ کے نام پر درخواست ہے کہ آپس کی ’’تو تو میں میں‘‘ چند روز کیلئے روک دیں اور ساری توجہ سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی پر مرکوز رکھیں، اللہ پاک سب کا بھلا کریں۔ 2016ء سے