۱۹ فروری ۲۰۲۳ء

وزیر دفاع کا یہ کہنا اگر درست ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے تو یہ ارشاد ربانی ’’بما کسبت ایدی الناس‘‘ کا مصداق ہے۔ اس دلدل سے نکلنے کا راستہ لوٹے ہوئے قومی خزانے کی واپسی اور قومی خودمختاری کی بحالی کیلئے بیرونی مداخلت کے خلاف پوری قوم کا اٹھ کھڑا ہونا ہے۔

2016ء سے
Flag Counter