’’مسئلہ قادیانیت‘‘

   
۲۵ ستمبر ۲۰۲۵ء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

تحریکِ ختمِ نبوت میں جن ممتاز صحافیوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں اور اپنی صلاحیتوں سے تحریکِ ختمِ نبوت کو بھرپور فائدہ پہنچایا ہے ان میں روزنامہ جرأت کے مدیر اعلیٰ جناب جمیل اطہر قاضی ممتاز حیثیت رکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب [مسئلہ قادیانیت] میں انہوں نے ختمِ نبوت کی عظیم جدوجہد کے اپنے مشاہدات و تجربات کے ساتھ ساتھ بہت سی مفید معلومات کو مرتب طور پر پیش کیا ہے جو اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے احباب بالخصوص نئی نسل کے لیے بہت معلوماتی ہے۔ اللہ پاک انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کے لیے راہ نمائی کا ذریعہ بنا دیں، آمین یا رب العالمین۔

   
2016ء سے
Flag Counter