مرکزی جامع مسجد محمدیہ، قلعہ دیدار سنگھ، گوجرانوالہ

اسوۂ نبویؐ اور رفاہی ریاست

پہلے یہ دیکھیں کہ ریاست اور رفاہی ریاست میں کیا فرق ہوتا ہے؟ کسی بھی ملک کی حکومت اور ریاست کے تین چار بنیادی کام سمجھے جاتے ہیں: (۱) سرحدوں کی حفاظت (۲) ملک میں امن قائم کرنا (۳) ظلم زیادتی ہو تو انصاف فراہم کرنا (۴) لوگوں کو ایک دوسرے پر ظلم کرنے سے روکنا (۵) اور لوگوں کو زندگی کی سہولتیں زیادہ سے زیادہ فراہم کرنا ۔ ۔ ۔ مکمل تحریر

۳۰ ستمبر ۲۰۲۲ء
2016ء سے
Flag Counter